آجا کہیں دور چلیں
آجا کہیں دور چلیں
دنیا کی آنکھوں سے
ہائے رے ہائے
چھپ چھپ پیار کریں
دنیا کی آنکھوں سے
ہائے رے ہائے
چھپ چھپ پیار کریں
آجا کہیں دور چلیں
تمہے کس کا در ہیں
تمہے کس کا در ہیں
نینوں میں بسے تم ہو
ہائے رے ہائے
دل میں تیرا گھر ہیں
نینوں میں بسے تم ہو
ہائے رے ہائے
دل میں تیرا گھر ہیں
تمہے کس کا در ہیں
جسنے یہ پیار کیا
جسنے یہ پیار کیا
دنیا والوں نے
ہائے رے ہائے
اسکو مار دیا
دنیا والوں نے
ہائے رے ہائے
اسکو مار دیا
جسنے پیار کیا
آگ لگے جاگ کو
آگ لگے جاگ کو
پھوٹے نینا جو
ہائے رے ہائے
دیکھ سکے نا ہمکوپھوٹے نینا جو
ہائے رے ہائے
دیکھ سکے نا ہمکو
آگ لگے جاگ کو
آس دلایے جا
آس دلایے جا
ڈگمگ ڈولے نا جیا
ہائے رے ہائے
دھیر بندھایے جا
ڈگمگ ڈولے نا جیا
ہائے رے ہائے
دھیر بندھایے جا
آس دلایے جا
تو ساجن میرا
تو ساجن میرا
جب تک سانس چلے
ہائے رے ہائے
نام جپوں تیرا
جب تک سانس چلے
ہائے رے ہائے
نام جپوں تیرا
تو ساجن میرا
آجا کہیں دور چلیں
آجا کہیں دور چلیں
دنیا کی آنکھوں سے
ہائے رے ہائے
چھپ چھپ پیار کریں
دنیا کی آنکھوں سے
ہائے رے ہائے
چھپ چھپ پیار کریں
آجا کہیں دور چلیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.