ارے اوہ انکل
نظر میں ٹونکل
جوانی کے تو پیچھے پیچھے بھاگے رے
ارے اوہ انکل ہوا کیو چنچل
ذرا سا کیوں تو سٹکا سٹکا لاگے رے
ارے اوہ انکل پڑے ہیں رنکل
ندی میں جیسے لہرے سوئے جاگے رے
کچّی سی عمر کے ارمان
دیکھو دیکھو پکّی سی
عمر میں جگے رے
ہائے
۶۵ کا چھوکرا ۱۶ کا ہو چلا
باڈی شوڈی ڈولے شولے رے
۶۵ کا چھوکرا ۱۶ کا ہو چلا
باڈی شوڈی ڈولے شولے رے
جپنی تھی مالا
کثرت کو لو چلا
باڈی شوڈی ڈولے شولے رے
۶۵ کا چھوکرا ۱۶ کا ہو چلا
باڈی شوڈی ڈولے شولے رے
ہے انکل
پھیاٹ باڈی میں فیراری انجن
نا فٹ ہو نا ہٹ ہو سپنو کی لمٹ ہو
یہ کس الو نے ہے بتلایا رے
ہے
تانپرے پے یہ گیٹار بجانا
ناممکنہ ناممکنہ او کاڑا او کروسن
اب ان سب سے بھگوان بچایے رے
ارے اوہ انکل شہر ہے جنگل
یہاں سب ایک دوجے کے پیچھے بھاگے رے
کچّی سی عمر کے ارمان
دیکھو دیکھو پکّی سی عمر میں جاگے رے
۶۵ کا چھوکرا ۱۶ کا ہو چلا
باڈی شوڈی ڈولے شولے رے
۶۵ کا چھوکرا ۱۶ کا ہو چلا
باڈی شوڈی ڈولے شولے رے
جپنی تھی مالا
کثرت کو لو چلا
باڈی شوڈی ڈولے شولے رے
۶۵ کا چھوکرا ۱۶ کا ہو چلا
باڈی شوڈی ڈولے شولے رے
مار ہی ڈالوگے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.