سو جا سو جا سو جا سو جا
ہم ہم ہم ہم
باپ کی جگہ ماں لے سکتی ہیں
ماں کی جگہ باپ لے نہیں
سکتا لوری دے نہیں سکتا
سو جا سو جا سو جا سو جا
باپ کی جگہ ماں لے سکتی ہیں
ماں کی جگہ باپ لے نہیں
سکتا لوری دے نہیں سکتا
سو جا سو جا سو جا سو جا
سچ کتنے بادصورت ہوتے ہیں
سپنے خوبصورت ہوتے ہیں
سچ کتنے بادصورت ہوتے ہیں
سپنے خوبصورت ہوتے ہیں
تو ہر سچ کو بھولکے ان
سندر سپنو میں کھو جا
سو جا سو جا سو جا سو جا
باپ کی جگہ ماں لے سکتی ہیں
ماں کی جگہ باپ لے نہیں
سکتا لوری دے نہیں سکتا
سو جا سو جا سو جا سو جا
سسکیا نا بھر ہولے ہولے
رونا ہیں توہ جی بھر کے رو لے
سسکیا نا بھر ہولے ہولے
رونا ہیں توہ جی بھر کے رو لے
اور ذرا سا اور ذرا سا
میرے پاس تو ہو جا
سو جا سو جا سو جا سو جا
ایک شیہر ہیں چاند
کی بندیا میں
ملیں جہاں سب
بچھڑے نندیا میں
ایک شیہر ہیں چاند
کی بندیا میں
ملیں جہاں سب
بچھڑے نندیا میں
جا ملا آ تو اپنی ماں
سے ساتھ پاون کے سو جا
سو جا سو جا سو جا سو جا
باپ کی جگہ ماں لے سکتی ہیں
ماں کی جگہ باپ لے نہیں
سکتا لوری دے نہیں سکتا
سو جا سو جا سو جا سو جا سو
جا سو جا سو جا سو جا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.