اور تو کوئی نہیں سہارا
تو ہی ہاتھ بڑھا دے
گنگا یمنا بن کے
بادل گم کی آگ بجھا دے
او برسو رے ہائے بیری
بدروا برسو رے
آج کسی کی پریت ناگر
مے لگ نا جائے آگ
او برسو رے
دنیا والے پریت کے
دشمن دل تڑپانے والے
کوئی نہیں بجھانے والا
سب ہیں لگانے والے
او برسو رے
اگاروں کی ڈولی لایا
جنم جنم کا ساتھی
موت کا گھونگھٹ لے
کر میں بھی پیا ملان کو جاتی
او برسو رے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.