میں سویا انکھیاں مینچے Main Soya Ankhiyaan Meenche Lyrics in Urdu
زمی پائے آج ستاروں یہ سب نہیں بھاری
بہت اداس بہت بیقرار ہم بھی ہیں
ہو تم روٹھ کے مت جانا
تم روٹھ کے مت جانا
مجھسے کیا شکوہ
دیوانا ہیں دیوانا
مجھسے کیا شکوہ
دیوانا ہیں دیوانا
کیوں ہو گیا بیگانا
کیوں ہو گیا بیگانا
تیرا میرا کیا رشتہ
یہ تنے نہیں جانا
تیرا میرا کیا رشتہ
یہ تنے نہیں جانا
او۔۔میں لاکھ ہوں بیگانا
میں لاکھ ہوں بیگاناپھر یہ تڑپ کیسی
اتنا تو بتا جانا
پھر یہ تڑپ کیسی
اتنا تو بتا جانا
فرست ہو تو آ جانا
فرست ہو تو آ جانا
اپنے ہی ہاتھوں سے
میری دنیا مٹا جانا
اپنے ہی ہاتھوں سے
میری دنیا مٹا جانا
تم روٹھ کے مت جانا
تم روٹھ کے مت جانا
مجھسے کیا شکوہ
دیوانا ہیں دیوانا
مجھسے کیا شکوہ
دیوانا ہیں دیوانا۔
If you enjoyed Tum Rooth Ke Mat Jana lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.