بیگم جانیاں کی گود بھاری
ہماری لادوں بنی ہیں پری
دھمے چھتی کی مچاؤ سکھی ری
ہلمل کے گاؤ بجاؤ سکھی ری
کاہے ڈھولک کنارے دھاری
کیسی چھتی کی دلہنیا ہیں پیاریجوڈا سہانا ہیں گہنا ہیں بھاری
آؤ منت سکھی ہم کری
سرمایے ناجو لجائے چھبیلی
دھیرے چلے جھکاکے موری لجیلی
دیکھیں کو تارے چھما چھم چلی ہیں
دودھو نہائی ہیں پتو فالی ہیں
کھدا راکھے جم جم یوں کھیتی ہری۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.