بولے بھلے صنم متوالے صنم
رات جاوے ہیں جاوے ہیں
مور پیارے بلم متوارے بلم
نیند آوے ہیں آوے ہیں آوے ہیں
جاؤ جاؤ جی بلم
او بلم بیشرم
تیری جان کی قسم نیند آوے
تیرا کیسا یہ ستم
زارا سوچ تو صنم
رات جاوے ہیں
نیند آوے ہیں آوے ہیں آوے ہیں
رات جاوے ہیں جاوے ہیں جاوے ہیں
رانی آج میری گھڑی پہچی
دل کے گاو تک
پہچی دل کے گاو تک
راجہ میں بھی تیری ہو گئی دیکھ
سر سے پانو تک
سر سے پانو تک
میں تکیا تو رجی
تو گاس پے دیا سلائی
تو سینہ میں انگڑاتو طبلہ میں سہنائی
تمہے جان گئے ہم
کرو پیار زارا کم
کیسے کرونگی ہضم جی گھبرا ہیں
مور پیارے بلم متوارے بلم
نیند آوے ہیں آوے ہیں آوے ہیں
بولے بھلے صنم متوالے صنم
رات جاوے ہیں جاوے ہیں
کیا بات کھٹا
نیمبو بھی رسگولا بن گیا
یہ شیر تیرہ
جادو سے اب بلا بن گیا
مہمان میرے منمانے
میںنے ڈانگ تیرہ پہچاننے
بام بانکے لگے ستانے
میں آیا پیاس بھجنے
آؤ گئے ملکے ہم
ہوئے دور سارے گھام او صنم
نا ہم ستائے ہیں
نیند آوے ہیں آوے ہیں آوے ہیں
رات جاوے ہیں جاوے ہیں جاوے ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.