کیوں کھو رہی میری زمین
کیوں کھو رہا میرا آسمان
خود میں خود کو ڈھونڈھا کروں
یہ آ گئے ہم کہا
سانسوں کے سنگ سنگ بجتی ہوئی
تھمتی ہوئی دھڑکنے
سانسوں کی ڈور کو کھینچے کبھی
چھوڑے کبھی دھڑکنے
کیوں کھو رہی میری زمین
کیوں کھو رہا میرا آسمان
ایک خواب ہے جو کی سونے نا دے
ہمکو مایوسیوں نے کھونے نا دے
آنسو میرے جو کی گروی پڑے
ہمکو لاچاریوں نے رونے نا دے
یہ کون ہے جو مجھمے ہے زندہ
اڑتا ہی جائے میرے من کا پرندہ
سانسوں کے سنگ سنگ بجتی ہوئی
تھمتی ہوئی دھڑکنے
سانسوں کی ڈور کو کھینچے کبھی
چھوڑے کبھی دھڑکنے
کیوں کھو رہی میری زمین
کیوں کھو رہا میرا آسمان۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.