آون جھاون کیہ گیو
اور دے گیو کال انیک
گنتی گنتی گھس گئی
او…
مہاری آنگنیا ری ریت
ڈھوڑھتا پھرو میں
کھوجتا پھروں میں
شیرو شام تیرا پتا
کتنی گردشیں اور ہیں لکھی
جو دکھے تیرا نقشے پا…
آج ہوا
بیہ نکلی ہے، جھومکے
آج گھٹا
پھر برسی ہے، ٹوٹ کے
تو بھی ہٹا
اب یہ کفس کی بیڑیاں
پنکھ پھیلا
تیرا گھر تو ہے آسمان
او رے پرندے
توڑ کے پھندے، اڑ جا اڑ جا
چھوڑ کے ڈیرہ غم کا بسیرا
اڑ جا اڑ جا…
پیہلے تو نہیں تھی دھپ ایسی گنگنی
پیہلے تو نہیں تھی رات ایسی چاندنی
پہلی بار دل نے سنی دھن یہ انسنی
پہلی بار چھلکی خوشی میں
آنکھیں ساونی
او رے پرندے
توڑ کے پھندے، اڑ جا اڑ جا
چھوڑ کے ڈیرہ غم کا بسیرا
اڑ جا اڑ جا…
آون جھاون کیہ گیو
اور دے گیو کال انیک
گنتی گنتی گھس گئی
مہاری آنگنیا ری ریت
ندیاں ہوں میں مجھکو تو ہے
ساگر کی لگن
اپنے پی کی بانہوں میں
سمٹنے کی لگن
کب تک مشکلوں کے
بھنور روکیگی لگن
اب تو منزلوں پے ہی دم
لےگی یہ لگن…
او رے پرندے
توڑ کے پھندے، اڑ جا اڑ جا
چھوڑ کے ڈیرہ غم کا بسیرا
اڑ جا اڑ جا
او رے پرندے
توڑ کے پھندے، اڑ جا اڑ جا
چھوڑ کے ڈیرہ غم کا بسیرا
اڑ جا اڑ جا…
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.