ڈائی اکھر پریم کہانی
بےزبان نینو کی زبانی
ڈائی اکھر پریم کہانی
بےزبان نینو کی زبانی
پڑھتے ہی دل بس کھو ہی گیا
جسکا تھا در وہ ہو ہی گیا
ڈائی اکھر پریم کہانی
بےزبان نینو کی زبانی
ڈائی اکھر پریم کہانی
بےزبان نینو کی زبانی
پڑھتے ہی دل بس کھو ہی گیا
جسکا تھا در وہ ہو ہی گیا
او ہو…
نینا میرے مجھسے ہی چھپ کے براستے رہے
پھر بھی بیزار نا ہوا
پلکے بچھا بس ایک جھلک
تیری پانے کی خاطر
ڈھوندے یہ تیرا ہی پتا
نا جانے اسے کیا ہوا
عشق ہی عادت وہی پرانتوڈا سا مچلا، کی نادانی
عشق ہی عادت وہی پرانی
توڈا سا مچلا، کی نادانی
راتوں کی نیندیں چرا لے گیا
جسکا تھا در وہ ہو ہی گیا
او ہو ہو…
سانسیں بہیں
کچھ نا کہے… دھڑکے بیخبر
کیوں اعتبار نا رہا
تم کے چلے
جسموں کو خود سے ملا دے یہ شتر
کردے نا کوئی یہ خطا
نا جانے اسے کیا ہوا
پیار میں ہوتی ہیں منمانی
پڑتی ہیں قیمت بھی چکانی
پیار میں ہوتی ہیں منمانی
پڑتی ہیں قیمت بھی چکانی
سوئے سوئے ارمان جگا کے گیا
جسکا در تھا وہ ہو ہی گیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.