سرد سرد سانسیں آج تجھے
کچھ کہہ رہی سنو زارا
سنو زارا زارا
دھیمے دھیمے دھیرے
دھیرے دھڑکنیں بڑھ رہی
اب کرے توہ کیا
اب کرے توہ کیا
دبے دبے رکے رکے
قدمو سے آ رہا کوئی نشہ
کوئی نشہ کوئی نشہ
دبا دبا تھاما تھاما سینے
میں ہیں پل رہا ایک
درد سا درد سا
جانے یہ ہمیں
کیا ہونے لگا ہونے لگا
جانے یہ ہمیں
کیا ہونے لگا کیا
گنگنا رہی خاموشیاں
یہی وقت یہ ڈھلے نا
مسکراکے وقت یہ
کہہ رہا خود کو بھولا دے
دھواں دھواں ہن سما
سنی سنی لگ رہی کیوں یہ فضا
کیوں یہ فضا
جانے یہ ہمیں کیا ہونے لگجانے یہ ہمیں کیا ہونے لگا
کیا پتا کیا پتا
پل دو پل کو ہی آئی ہیں روشنی
پھر وہی اندھیرا
پل دو پل توہ ساتھ
زندگی جی لے زارا
ڈرا ڈرا یہ من میرا
کل پھر ہو نا ہو
کسی پتا کسی پتا
زارا زارا تھاما تھاما سینے
میں ہیں پل رہا
ایک درد سا ایک درد سا
جانے یہ ہمیں
کیا ہونے لگا نشہ
جانے یہ ہمیں
کیا ہونے لگا
اب کرے توہ کیا
سرد سرد سانسیں آج تجھے
کچھ کہہ رہی سنو زارا
سنو زارا زارا
دھیمے دھیمے دھیرے
دھیرے دھڑکنیں بڑھ رہی
اب کرے توہ کیا
اب کرے توہ کیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.