تیرہ بن میں یوں کیسے جیا
کیسے جیا تیرہ بن
تیرہ بن میں یوں کیسے جیا
کیسے جیا تیرہ بن
لیکر یاد تیری راتیں میری کٹی
لیکر یاد تیری راتیں میری کٹی
مجھسے باتیں تیری
کرتی ہیں چاندنی
تنہا ہیں تجھ بن راتیں میری
دن میرے دن کے جیسے نہیں
تنہا بدن تنہا ہیں روح
نم میری آنکھیں رہے
آجا میرے اب روبرو
جینا نہیں بن تیرہ
تیرہ بن میں یوں کیسے جیا
کیسے جیا تیرہ بن
تیرہ بن میں یوں کیسے جیکیسے جیا تیرہ بن
کبسے آنکھیں میری
راہ میں تیرہ بچھی
کبسے آنکھیں میری
راہ میں تیرہ بچھی
بھولے سے ہی کہی
تو مل جائے کبھی
بھولے نا مجھسے باتیں تیری
بھیگی ہیں ہر پل آنکھیں میری
کیوں سانس لوں کیوں میں جیں
جینا برا سا لگے
کیوں ہو گیا تو بیوفا
مجھکو بتا دے وجہ
تیرہ بن میں یوں کیسے جیا
کیسے جیا تیرہ بن
تیرہ بن میں یوں کیسے جیا
کیسے جیا تیرہ بن۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.