گھر نہیں ہمارے شیام
گھر نہیں ہمارے شیام
گھر نہیں ہمارے شیام
وہ جاکے پردیش برجے
وہ جاکے وہ جاکے
وہ جاکے پردیش برجے
سنا ہمرا دھام
سنا ہمرا دھام
گھر نہیں ہمارے شیام
گھر نہیں ہمارے شیام
ٹھنڈی ٹھنڈی پروائی ہیں
ٹھنڈی ٹھنڈی پروائی ہیں
بگیان میں مستی چھائی ہیں
بگیان میں مستی چھائی ہیں
بگیان میں مستی چھائی ہیں
پاپی پپیہا ہمرا بیری
پاپی پپیہا ہمرا بیری
لیٹ پیا کا ناملیٹ پیا کا نام
گھر نہیں ہمارے شیام
گھر نہیں ہمارے شیام
ساون آئے جیرا ترسے
ساون آئے جیرا ترسے
ساون آئے جیرا ترسے
ساون آئے جیرا ترسے
تن سلگے جو میہا برسے
تن سلگے تن سلگے
تن سلگے جو میہا برسے
شیام جو آکے انگ لگا لے
شیام جو آکے انگ لگا لے
من پایے آرام
من پایے آرام
گھر نہیں ہمارے شیام
گھر نہیں ہمارے شیام
گھر نہیں ہمارے شیام
گھر نہیں ہمارے شیام۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.