ہو مہربان
دیکھا ہے تجھے پہلی دفہ
ہو مہربان
دیکھوں میں تجھے سو مرتبا
پلکوں میں قید ہوکے
رہ جاؤ تم مجھی میں
او یارم
ربا اسے کیہ دوں کیا
میرا ہم دم ہم دم
ربا اسے کیہ دوں کیا
میرا ہم دم ہم دم
ان آکھوں میں ان باتوں میں
سنتا ہوں کوئی سرگم
ربا اسے کیہ دوں کیا
میرا ہم دم ہم دم
قطروں کی پیاس تھی
ساگر مجھے مل گیا
سورج کی پرتے کھلی
اندھیرا چھن گیا
سونہ رب دی تیرا ہو گیا وہ
سونہ رب دی دل کھو گیا وہ
لمحوں کا نہیں سنگم
پلکوں میں قید ہوکے
ریہ جاؤ تم مجھی میں
او یارم
ربا اسے کیہ دوں کیا
میرا ہم دم ہم دم
ربا اسے کیہ دوں کیا
میرا ہم دم ہم دم
ان آکھوں میں ان باتوں میں
سنتا ہوں کوئی سرگم
ربا اسے کیہ دوں کیا
میرا ہم دم ہم دم
ہو مہربان
جینے کے لیے کافی ہے تو
ہو مہربان
تھوڑا سا میں ہوں باقی ہے تو
رہنا تو ہے کیہیں پے
رہ جاؤ تم مجھی میں
او یارم
ربا اسے کیہ دوں کیا
میرا ہم دم ہم دم
ربا اسے کیہ دوں کیا
میرا ہم دم ہم دم
ان آکھوں میں ان باتوں میں
سنتا ہوں کوئی سرگم
ربا اسے کیہ دوں کیا
میرا ہم دم ہم دم
ہو ہو ہو ہو
ہو ہو ہمم ہمم۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.