Jug Jug Jeeve Lyrics in Urdu جگ جگ جیوے


Jug Jug Jeeve lyrics in Urdu


ہویے ہویے ہویے

میرا یار میری دولت
میرا یار ہی تباہی
میرا پیار دونوں کے حق میں
دیتا ہے گواہی

میرا یار میری شہرت
میرا یار ہی رسوائی
میرا پیار دونوں کے حق میں
دیتا ہے گواہی

ہو ایک ہی جنم میں
ایک ہی جنم میں
دے دی ساتوں خوشیاں
ربا میرے میں تاں
گڑ کھا کے مر جاواں

ہو میری ہیرے وہ
تو جگ جگ جیوے رے
نی رانجھن نال تو لیلے
عشق دے پھیرے وہ

ہو میری ہیرے وہ
تو جگ جگ جیوے رے
نی رانجھن نال تو لیلے
عشق دے پھیرے وہ

ہو ہو ہو ہو

تیرا جونون ہے میرا گرور ہے
میں تیرے ورگی ہو گئی ہو ہو ہو
پلا جو ہے تیرا موہلا وہ ہے میرا
میں تیرے گھر دی ہو گئی

ہو ایک ہی جنم میں
دے دیے دونوں جہاں
ربا میرے میں تاں
گڑ کھا کے مر جاواں

ہو میری ہیرے وہ
تو جگ جگ جیوے رے
نی رانجھن نال تو لیلے
عشق دے پھیرے وہ

ہو میری ہیرے وہ
تو جگ جگ جیوے رے
نی رانجھن نال تو لیلے
عشق دے پھیرے وہ

ہو ہو ہو ہو

ہو سر پر تیرے برکت برسے
اور چہرے پے نور
چوڑا تیرا چم چم چمکے
رہے بلائیں تجھسے دور

ہو رہے بلائیں تجھسے دور
ہو رہے بلائیں تجھسے دور۔



Also check out Jug Jug Jeeve lyrics in Hindi and English

Jug Jug Jeeve Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW