ہتوتو تو رو رو
ہتوتو تو رو رو
من پہیلی ہے سلجھا
بیسوادی سی زندگانی میں
نمک بنکے تو گھلجا
نیا دن چڑھ گیا
سورج نیا نکل گیا
زمین بدلی نہیں
تو آسمان بدل گیا
ہتوتو تو رو رو
ہتوتو تو رو رو
من پہیلی ہے سلجھا
بیسوادی سی زندگانی میں
نمک بنکے تو گھلجا
ہاں مدتیں ہو گئی
ہو گنگناتے جسکو
گیت نا صحیح کم سے کم
بدل دے طرظ وہ
چھین لے جائیگی کتنا
گن کے لوٹ آئیگی دگنا
سنا ہے ایسا کرکے آتا ہے
مزا وقت کو
ہتوتو تو رو رو
ہتوتو تو رو رو
من پہیلی ہے سلجھا
بیسوادی سی زندگانی میں
نمک بنکے تو گھلجا
نیا دن چڑھ گیا
سورج نیا نکل گیا
زمین بدلی نہیں
تو آسمان بدل گیا
ہتوتو تو رو رو
ہتوتو تو رو رو
من پہیلی ہے سلجھا
بیسوادی سی زندگانی میں
نمک بنکے تو گھلجا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.