عشق نہیں کرتے Ishq Nahi Karte Lyrics in Urdu

عشق نہیں کرتے Ishq Nahi Karte Song Lyrics in Urdu

Ishq Nahi Karte lyrics in Urdu


کالی کالی کالی
کالی راتیں کرتے ہو
کالی کالی کالی
کالی راتیں کرتے ہو

تم عشق نہیں کرتے
بس باتیں کرتے ہو
تم عشق نہیں کرتے
بس باتیں کرتے ہو

ہم ملنے کو کہے توہ
ہاں ملتے بھی نہیں
ارے مار گئے ہو کیا تم
جو اتنا اکڑتے ہو

تم عشق نہیں کرتے
بس باتیں کرتے ہو
تم عشق نہیں کرتے
بس باتیں کرتے ہو

ہو بڑی کوشش کی ہمنے
سدھارا نا گیا
ہمسے تیرا کافر
مارا نا گیا

ہو بڑی کوشش کی ہمنے
سدھارا نا گیا
ہمسے تیرا کافر
مارا نا گیا



مجھے لگتا تھا
جاؤگے سدھار جانی
جسموں کے بھوکھے تھے
جسموں پے مرتے ہو

تم عشق نہیں کرتے
بس باتیں کرتے ہو
تم عشق نہیں کرتے
بس باتیں کرتے ہو

اب ہمسے زیادہ جنکی
تمہیں ضرورت ہیں
وہ اچھا نہیں ہمسے
بس خوبصورت ہیں

اب ہمسے زیادہ جنکی
تمہیں ضرورت ہیں
وہ اچھا نہیں ہمسے
بس خوبصورت ہیں

ہم کہتے ہی نہیں بس
ہمیں سب پتا ہیں پر
تم قصے چھپ چھپ کر
ملاقاتیں کرتے ہو

تم عشق نہیں کرتے
بس باتیں کرتے ہو
تم عشق نہیں کرتے
بس باتیں کرتے ہو۔



Also check out Ishq Nahi Karte lyrics in Hindi and English

Ishq Nahi Karte Music Video


If you enjoyed Ishq Nahi Karte lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.