ماما پا
ماپا دھ پا ماما ریگاسا
ڈا سا رے
ما ما پا
ماپا دھ پا ماما ریگاسا
ڈا سا رے ریریسا
دو رنگو میں رنگی ہیں
دو روپ میں دھالی
ایسی ہیں زندگی سبکی
مایوسی بھی ہیں تھوڑی
ارمان بھی کائی
ایسی ہیں زندگی سبکی
گہرے اندھیروں۔۔۔ میں بھی
پلپل چمکتے ہیں جگنو سے جو
ارمان ہیں وہ تیرہ۔۔
جگنو جگنو جگنو جیسے ہیں
جگنو جیسے ہیں ارمان ارمان۔۔
جگنو جگنو جگنو جیسے ہیں
جگنو جیسے ہیں ارمان ارمان
ہو۔۔ ارمان۔۔۔
نیندو کے دیش میں ہیں سپنوں کا اک ناگر
جہاں ہیں ڈگر ڈگر جگنو
سو آندھیا ہیں چلتی سانسو میں رات بھر
بجھتے نہیں مگر جگنو
گہرے اندھیروں۔۔۔ میں بھی
پلپل چمکتے ہیں جگنو سے جو
ارمان ہیں وہ تیرہ۔۔
جگنو جگنو جگنو جیسے ہیں
جگنو جیسے ہیں ارمان ارمان
جگنو جگنو جگنو جیسے ہیں
جگنو جیسے ہیں ارمان ارماہوں۔۔ ارمان۔۔۔
لمحہ با لمحہ، لمحہ با لمحہ
کچھ خواب توہ ہوتے ہیں
رفتہ با رفتہ، رفتہ با رفتہ
بیتاب توہ ہوتے ہیں۔۔۔
ماما پا
ماپدھا پا ماما ریگاسا
دسرے رے سا رے سا رے سا ریریسا۔۔
لمحہ با لمحہ، لمحہ با لمحہ
کچھ خواب توہ ہوتے ہیں
رفتہ با رفتہ، رفتہ با رفتہ
بیتاب توہ ہوتے ہیں۔۔۔
آ۔۔۔۔
او۔۔ تو منے چاہیں نا منے تو
دل ہیں اگر تو ہیں آرزو
آنکھوں کے پیالہ خالی نہیں
کوئی تامنا ہوگی کہیں
گہرے اندھیروں۔۔۔ میں بھی
پلپل چمکتے ہیں جگنو سے جو
ارمان ہیں وہ تیرہ۔۔
جگنو جگنو جگنو جیسے ہیں
جگنو جیسے ہیں ارمان
ارمان۔۔۔
جگنو جگنو جگنو جیسے ہیں
جگنو جیسے ہیں ارمان
جگنو جگنو جگنو جیسے ہیں
جگنو جیسے ہیں ارمان
ارمان۔۔۔
جگنو جگنو جگنو جیسے ہیں
جگنو جیسے ہیں ارمان
ارمان۔۔۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.