کہتی ہیں بندیا بول رے نندیا
کہتی ہیں بندیا بول رے نندیا
پھولوں کی جھڑی تھی زارا آنکھ لگی تھی
پھولوں کی جھڑی تھی زارا آنکھ لگی تھی
دیکھو دلبر میرا کھو گیا
ہایے رے یہ کیا ہو گیا
ہایے رے یہ کیا ہو گیا
سپنوں میں کھوئی پائل
کچھ بھی تو نا بولی پائل
سپنوں میں کھوئی پائل
کچھ بھی تو نا بولی پائل
کوئی گیت سنتی میری نیند اڑتی
کوئی گیت سنتی میری نیند اڑتی
دیکھو دلبر میرا کھو گیا
ہایے رے یہ کیا ہو گیا
ہایے رے یہ کیا ہو گیا
میری چوڑی نکلی سوتن
یہ رات بھی ہو گئی بیران
میری چوڑی نکلی سوتن
یہ رات بھی ہو گئی بیرانچوڑی بھی نا کھنکی
بجلی بھی نا چمکی
چوڑی بھی نا کھنکی
بجلی بھی نا چمکی
دیکھو دلبر میرا کھو گیا
ہایے رے یہ کیا ہو گیا
ہایے رے یہ کیا ہو گیا
مہکا تھا بالوں میں گھجرا
بہکا تھا آنکھوں میں کجرا
مہکا تھا بالوں میں گھجرا
بہکا تھا آنکھوں میں کجرا
روکا نا کسی نے ٹوکا نا کسی نے
روکا نا کسی نے ٹوکا نا کسی نے
دیکھو دلبر میرا کھو گیا
ہایے رے یہ کیا ہو گیا
ہایے رے یہ کیا ہو گیا
ہایے رے یہ کیا ہو گیا
ہایے رے یہ کیا ہو گیا
ہایے رے یہ کیا ہو گیا
ہایے رے یہ کیا ہو گیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.