میں کبھی بتلاتا نہیں
پر اندھیرے سے ڈرتا ہوں میں ماں
یوں تو میں دکھلاتا نہیں
تیری پرواہ کرتا ہوں میں ماں
تجھے سب ہیں پتا ہیں نا ماں
تجھے سب ہیں پتا میری ماں
بھیڑ میں یوں نا چھوڑو مجھے
گھر لوٹ کے بھی آ نا پاؤں ماں
بھیج نا اتنا دور مجھکو تو
یاد بھی تجھکو آ نا پاؤں ماں
کیا اتنا برا ہوں میں ماں
کیا اتنا برا میری ماں
جب بھی کبھی پاپا مجھے
جو زور سے جھولا جھولتے ہیں مامیری نظر ڈھونڈے تجھے
سوچو یہی تو آ کے تھامیگی ماں
انسے میں یہ کہتا نہیں
پر میں سہم جاتا ہوں ماں
چہرے پے آنا دیتا نہیں
دل ہی دل میں گھبراتا ہوں ماں
تجھے سب ہیں پتا ہیں نا ماں
تجھے سب ہیں پتا میری ماں
میں کبھی بتلاتا نہیں
پر اندھیرے سے ڈرتا ہوں میں ماں
یوں تو میں دکھلاتا نہیں
تیری پرواہ کرتا ہوں میں ماں
تجھے سب ہیں پتا ہیں نا ماں
تجھے سب ہیں پتا میری ماں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.