یاد تجھے ہی کرکے ساری
رات گزاری او من بسیا
خواب تیرا ہی دیکھا ہمنے
باری باری او رنگ رسیا
راہ تیریاں دیکھیاں ماہیاں
بڑھکے آجا وہ
من بسیا من بسیا
تیرے رنگ میں ماہی وہ رنگ گئیاں
من بسیا من بسیا
تیرے رنگ میں ماہی وہ رنگ گئیاں
ہوا کے جھوکے جگنو ڈھونڈے
سترنگی سپنے تیرے میرے
بھیگے بھیگے ہم تم یوہی
سنگ بہہ جائے
ہولے ہولے گپچپ دل کی
بات کہہ جائے
راہاں تیریاں میکھیا ماہیا
مڑکے آجا وہ
من بسیا من بسیا
تیرے رنگ میں ماہی وہ رنگ گئیاں
من بسیا من بسیا
تیرے رنگ میں ماہی وہ رنگ گئیاں۔
If you enjoyed Mann Basiya lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.