سر پے تیرے عشق والا
بادل بنکے آؤنگا
سر پے تیرے عشق والا
بادل بنکے آؤنگا
ایسے موسم میں لگتا ہیں
میں پاگل ہو جاؤنگا
ایک تو تیرا چاند سا چہرا
اسپے چاندنی رات ہیں
پہلی پہلی برسات ہیں
اس موسم میں تو ساتھ ہیں
گھر جانے کی ضد نا کرو
بھیگنے والی یہ رات ہیں
پہلی پہلی برسات ہے
اس موسم میں تو ساتھ ہے
گھر جانے کی ضد نا کرو
بھیگنے والی یہ رات ہیں
روکو میں کیسے کھدکو
دل کو سنبھالو
دل چاہتا ہے تجھکو
دل میں بسا لوں
چہرے سے تیرے نظرے
ہٹتی نہیں ہیں
آ پاس آجا تجھکو
سینے سے لگا لوں
ساون میں بھی پیاسا ہے من
کیسا ہیں یہ دیواناپن
بوندو میں بھی برس رہی ہیں
کیسی دل میں یہ آگ ہیں
پہلی پہلی برسات ہیں
اس موسم میں تو ساتھ ہیں
گھر جانے کی ضد نا کرو
بھیگنے والی یہ رات ہیں
پہلی پہلی برسات ہیں
اس موسم میں تو ساتھ ہیں
گھر جانے کی ضد نا کرو
بھیگنے والی یہ رات ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.