موہے بھابھی لا دو Mohe Bhabhi La Do Lyrics in Urdu

موہے بھابھی لا دو Mohe Bhabhi La Do Song Lyrics in Urdu

Mohe Bhabhi La Do lyrics in Urdu


موہے بھابھی لا دو بھییا
موہے بھابھی لا دو بھییا
مورا من بہلا دو بھییا
مورا من بہلا دو بھییا
موہے بھابھی لا دو بھییا
موہے بھابھی لا دو بھییا

سورج کا ٹیکا گڈواڈو
سورج کا ٹیکا گڈواڈو
چاند کا جھومر بنواڈو
چاند کا جھومر بنواڈو
چولی میں تارے تنگواڈو
چولی میں تارے تنگادموہے بھابھی لا دو بھییا
موہے بھابھی لا دو بھییا

پھول پھول سے رنگ چرا کر
پھول پھول سے رنگ چرا کر
کلی کلی کا رنگ اڑا کر
کلی کلی کا رنگ اڑا کر
انکو انکی سیج چڑھا کر
انکو انکی سیج چڑھا کر
لونگی میں تو بلییا
لونگی میں تو بلییا
موہے بھابھی لا دو بھییا
موہے بھابھی لا دو بھییا۔



Also check out Mohe Bhabhi La Do lyrics in Hindi and English

Mohe Bhabhi La Do Music Video


If you enjoyed Mohe Bhabhi La Do lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.