ناراضگی Narazgi Lyrics in Urdu

ناراضگی Narazgi Song Lyrics in Urdu

Narazgi lyrics in Urdu


آئی فیل سو لونلی لونلی
وداؤٹ یو بیبی
آئی فیل سو لونلی لونلی

آئی فیل سو لونلی لونلی
وداؤٹ یو بیبی
آئی فیل سو لونلی لونلی

خیریت بھی پوچھتے نہیں
نا بات کرتے ہو
خیریت بھی پوچھتے نہیں
نا بات کرتے ہو

ناراضگی کیا ہے
ناراضگی کیا ہے
کیوں ناراض رہتے ہو



ناراضگی کیا ہے
کیوں ناراض رہتے ہو
ناراضگی کیا ہے
کیوں ناراض رہتے ہو

آئی فیل سو لونلی لونلی
وداؤٹ یو بیبی
آئی فیل سو لونلی لونلی

آئی فیل سو لونلی لونلی
وداؤٹ یو بیبی
آئی فیل سو لونلی ییہ

آنکھوں نے آنکھوں سے
کہہ ہی دیے تھے دل کے جذبات
بھول گئے شائد تم ہماری
پہلی ملاقات

آنکھوں نے آنکھوں سے
کہہ ہی دیے تھے دل کے جذبات
بھول گئے شائد تم ہماری
پہلی ملاقات

پتھر ہو گئے ہو کیا
جو نا پگھلتے ہو

مجھے دیکھتے ہی کیوں
مجھے دیکھتے ہی کیوں
راستہ بدلتے ہو

ناراضگی کیا ہے
کیوں ناراض رہتے ہو
ناراضگی کیا ہے
کیوں ناراض رہتے ہو

آئی فیل سو لونلی لونلی
وداؤٹ یو بیبی
آئی فیل سو لونلی لونلی

آئی فیل سو لونلی لونلی
وداؤٹ یو بیبی
آئی فیل سو لونلی۔



Also check out Narazgi lyrics in Hindi and English

Narazgi Music Video


If you enjoyed Narazgi lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.