پھر تیری باہوں میں
یوں آئے ہیں
جینے لگے، جینے لگے
زندہ ہوئے ہیں پھر سے
پیار کتنا ہیں کیا بتائیں…
جینے لگے، جینے لگے
زندہ ہوئے ہیں پھر سے
تمکو جو پایا ہیں اب
سارا جہاں ہی پا لیا
دور تھی تمسے مگر
اب سانسون میں بسا لیا
تم ہو سنگ میں
ہمکو کھدائی…
مل گئی…۔
کتنے تڑپے ہیں کیا بتائیی…
جینے لگے، جینے لگے
زندہ ہوئے ہیں پھر سے
درد کم ہونے لگے
ہم دم جو تم میرے ہوئے
مل گیا ہمکو سکون
ملہوم جو تم میرے ہوئے
تم ملے توہ لگا
ہمکو رہائی…
مل گئی…۔
کیوں ایسے بھولے تیری وفائی۔۔
جینے لگے، جینے لگے
زندہ ہوئے ہیں پھر سے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.