پیار پر بس تو نہیں ہیں
میرا لیکن پھر بھی
تو بتا دے کے تجھے
پیار کروں یا نا کروں
پیار پر بس تو نہیں ہیں
میرا لیکن پھر بھی
تو بتا دے کے تجھے
پیار کروں یا نا کروں
پیار پر بس تو نہیں ہیں
میرے خوابو کے جھروکھو
کو سجانے والی
میرے خوابو کے جھروکھو
کو سجانے والی
تیرہ خوابو مے کہی
میرا گزر ہیں کے نہیں
پچھ کر اپنی نگاہوں
سے بتا دے مجھکو
پچھ کر اپنی نگاہوں
سے بتا دے مجھکومیری راتوں کے مقدر
مے سہر ہیں کے نہیں
پیار پر بس تو نہیں ہیں
کہی ایسا نا ہو پاؤ
میرے تھرا جائے
کہی ایسا نا ہو پاؤ
میرے تھرا جائے
اور تیری مرماری باہوں
کا سہارا نا ملے
اشک بہتے رہے
خاموش سیاہ راتوں مے
اشک بہتے رہے
خاموش سیاہ راتوں مے
اور تیرہ ریشمی آنچل
کا کنارا نا ملے
پیار پر بس تو نہیں
ہیں میرا لیکن پھر بھی
تو بتا دے کے تجھے پیار
کروں یا نا کروں
پیار پر بس تو نہیں ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.