سن گنیا ارے جا سن گنیا
نہیں کرونگا اب غلطی
جو تو نا روٹھے رے کبھی
نہیں کرونگا اب غلطی
جو تو نا روٹھے رے کبھی
میل ہو تو چھٹ جائے
عادت نا چھٹے رے کبھی
سن گنیا ارے جا
نہیں کرونگا اب غلطی
جو تو نا روٹھے رے کبھی
میل ہو تو چھٹ جائے
عادت نا چھٹے رے کبھی
سن گنیا ارے جا
آجا رے اب
آجا رے اب لوٹ کے تو آجا
اکیلا میں رہ نا سکونگارے گنیا مجھے چھوڑ گئی کہے
میں دنیا سے کہہ نا سکونگا
چل چل تو چل چل تو
کتنا سیدھا سدا ہیں دیکھ لیا رے
کچا دھاگہ تیرا وعدہ ہیں دیکھ لیا رے
سن گنیا ارے جا
یہ نا سمجھ یہ نا سمجھ
دل کو دوبارہ میں
پھر سے کہی اب جوڑ دونگا
اری تیرہ بنا ہاتھو سے اپنے
میں اپنا ہی دل توڑ دونگا
رہنے دے رہنے دے
ان باتو مے دم نہیں ہیں
میری گنیا کچھ بھی کہے
مجھکو کوئی گھوم نہیں ہیں
سن گنیا ارے جا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.