اڑی Udi Lyrics in Urdu

اڑی Udi Song Lyrics in Urdu

Udi lyrics in Urdu


مل گئی، آج آسمان سی
آ گئی آگے میں جہاں سے
یہ کیا ہوا
مل گئی، آج آسمان سی
آ گئی آگے میں جہاں سے
یہ کیا ہوا
اڑی، نیندیں آنکھوں سے
جڑی، راتیں خوابوں سے
مڑی، یہ جانے میں کہاں
اڑی، نیندیں آنکھوں سے
جڑی، راتیں خوابوں سے
مڑی، یہ جانے میں کہاں
مل گئی، آج آسمان سے
آ گئی آگے میں جہاں سے
یہ کیا ہوا

پاؤں زمین پے ہیں یا بادل پے
الجھے ستارے آکے آنچل سیپاؤں زمین پے ہیں یا بادل پے
الجھے ستارے آکے آنچل سے
جی لی عمر ساری اس پل میں
کچھ بھی نہیں اب میرے کل میں
اڑی، نیندیں آنکھوں سے
جڑی، راتیں خوابوں سے
مڑی، یہ جانے میں کہاں
اڑی، نیندیں آنکھوں سے
جڑی، راتیں خوابوں سے
مڑی، یہ جانے میں کہاں
مل گئی، آج آسمان سی
آ گئی آگے میں جہاں سے
یہ کیا ہوا

اڑی، نیندیں آنکھوں سے
جڑی، راتیں خوابوں سے۔



Also check out Udi lyrics in Hindi and English

Udi Music Video


If you enjoyed Udi lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.