زمانے کا دستور ہیں یہ پرانا
زمانے کا دستور ہیں یہ پرانا
مٹا کر بنانا بنا کر مٹانا
مٹا کر بنانا بنا کر مٹانا
زمانے کا دستور ہیں یہ پرانا
وفا کیا یہی ہیں جفا کرنے والے
وفا کیا یہی ہیں جفا کرنے والے
نگاہیں ملا کر نگاہیں چرانا
نگاہیں ملا کر نگاہیں چرانا
زمانے کا دستور ہیں یہ پرانا
محبت کا انجام ظہیر تھا ہم پر
محبت کا انجام ظہیر تھا ہم پر
بہت ہمنے روکا مگر دل نا مانا
بہت ہمنے روکا مگر دل نا مانا
زمانے کا دستور ہیں یہ پرانا
کوئی آسما سے زارا یہ تو پوچھے
کوئی آسما سے زارا یہ تو پوچھے
ملا کیا جلا کر میرا آشیانا
ملا کیا جلا کر میرا آشیانا
زمانے کا دستور ہیں یہ پرانا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.