دو پل رکا خوابوں
کا کارواں
اور پھر چل دیے تم
کہاں ہم کہاں
دو پل کی تھی یہ دلوں
کی داستان
اور پھر چل دیے
تم کہاں ہم کہاں
اور پھر چل دیے
تم کہاں ہم کہاں
تم دھ کے تھی کوئی اجلی کرن
تم دھ یا کوئی
کلی مسکائی تھی
تم دھ یا تھا
سپنوں کا تھا ساون
تم دھ کے خوشیوں
کی گھٹا چھایی تھی
تم دھ کے تھا
کوئی پھول کھلا
تم دھ یا ملا
تھا مجھے نیا جہاں
دو پل رکا خوابوں
کا کارواں
اور پھر چل دیے تم
کہاں ہم کہاں
دو پل کی تھی یہ
دلوں کی داستان
اور پھر چل دیے
تم کہاں ہم کہانور پھر چل دیے
تم کہاں ہم کہاں
آ… آ… آ…
تم دھ آ خوشبو
ہواؤں میں تھی
تم دھ یا رنگ ساری
دشاؤں میں دھ
تم دھ یا روشنی
راہوں میں تھی
تم دھ یا گیت گونجے
فضاؤں میں دھ
تم دھ ملے یا
ملی تھی منزلیں
تم دھ کے تھا جادو
بھارا کوئی سما
دو پل رکا خوابوں
کا کارواں
اور پھر چل دیے تم
کہاں ہم کہاں
دو پل کی تھی یہ
دلوں کی داستان
اور پھر چل دیے تم
کہاں ہم کہاں
اور پھر چل دیے تم
کہاں ہم کہاں
اور پھر چل دیے تم
کہاں ہم کہاں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.