جانے کیوں خوابوں کا
موسم ہیں اور میں ہوں
موسم ہیں اور میں ہوں
جانے کیوں یادوں کی
شبنم ہیں اور میں ہوں
شبنم ہیں اور میں ہوں
یادیں لایی ہیں
خوشیاں بھی آنسو بھی
جانے کیوں ایک ایسا
سنگم ہیں اور میں ہوں
سنگم ہیں اور میں ہوں
برسے جو رنگ اتنے سارے
رنگین ہوے سب نظارے
برسے جو رنگ اتنے سارے
رنگین ہوے سب نظارے
لیکن میرا دل کہیں بھی
لگتا نہیں بن تمہارے
تمکو بس تمکو دل
دھہندھے دل مانگے
جانے کیوں ہر لمحہ یہ
ستم ہیں اور میں ہوں
یہ ستم ہیں اور میں ہوں
جانے کیوں خوابوں کموسم ہیں اور میں ہوں
موسم ہیں اور میں ہوں۔۔
یہ وادی اب سو گئی ہیں
کوہرے میں ہی کھو گئی ہیں
یہ وادی اب سو گئی ہیں
کوہرے میں ہی کھو گئی ہیں
ساری فضا سانس روکے
گمسم سی اب ہو گئی ہیں
ساری دنیا میں
اب کوئی نہیں جیسے
جانے کیوں بس میرا
ہمدم ہیں اور میں ہوں
ہمدم ہیں اور میں ہوں
جانے کیوں یادوں کی
شبنم ہیں اور میں ہوں
شبنم ہیں اور میں ہوں
یادیں لایی ہیں
خوشیاں بھی آنسو بھی
جانے کیوں ایک ایسا
سنگم ہیں اور میں ہوں
سنگم ہیں اور میں ہوں
لا لا لا لا لا لا لا
ہم… ہم… ہم… اور میں ہوں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.