کسی کا دل دکھاؤگے
تو درد تم بھی پاؤگے
کسی کا دل دکھاؤگے
تو درد تم بھی پاؤگے
کسی کو تم رلاؤگے
تو آنسو تم بھی پاؤگے
نا سفارش نا گزارش
نا ہی لحاظ کرتا ہے
عشق میں کھدا برابر کا
حساب کرتا ہے
عشق میں کھدا برابر کا
حساب کرتا ہے
ہاں اپنا بنا کے
بیگانا کر دینا
بیچ سفر میں
انجانا کر دینا
ہاں اپنا بنا کے
بیگانا کر دینا
بیچ سفر میں
انجانا کر دینا
جی بھی نا پایے
کسی کے بنا
کیوں اتنا زیادہ
دیوانا کر دینا
کہاں کی یہ شرافت ہے
جان کیسی یہ عادت ہے
کہاں کی یہ شرافت ہے
جانے کیسی یہ عادت ہے
کسی کو کر دینا برباد
کسنے دی یہ اجازت ہے
چاہے جتنے کر لو پردے
یہ بےنقاب کرتا ہے
عشق میں کھدا برابر کا
حساب کرتا ہے
عشق میں کھدا برابر کا
حساب کرتا ہے
کسی کا دل دکھاؤگے
تو درد تم بھی پاؤگے
نا سفارش نا گزارش
نا ہی لحاظ کرتا ہے
عشق میں کھدا برابر کا
حساب کرتا ہے
عشق میں کھدا برابر کا
حساب کرتا ہے
عشق میں کھدا برابر کا
حساب کرتا ہے
عشق میں کھدا برابر کا
حساب کرتا ہے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.