دھیرے چلنا ہیں مشکل تو جلدی ہی صحیح
آنکھوں کے کنارو میں بہانے ہی صحیح
ہم چلے بہروں میں
گنگناتی راہوں میں
دھڑکنے بھی تیج ہیں
اب کیا کریں
وقت ہیں توہ جینے دے
درد ہیں تو سینے دے
خواہشیں انجان ہیں
اب کیا کریں
شبدوں کے پہاڑیوں پے لکھی ہیں داستان
خوابوں کے لفافوں میں چھپا ہیں راستہ
ہم چلے بہروں میں
گنگناتی راہوں میں
دھڑکنے بھی تیج ہیں
اب کیا کریں
او۔۔وقت ہیں توہ جینے دے
درد ہیں تو سینے دے
خواہشیں انجان ہیں
اب کیا کریں
او۔۔ آکاش، او۔۔ پلاش راشی راشی
ایکتو سوبجھے چوکھ مچیے دے…
گھور چچارا مانسر مونے
او۔۔جیا، او۔۔گزرتے نظارے
رنگ اڑانے دے
ہم ناشے میں ہیں
بھول گئے سوالوں کو سارے
محکی سی ہواؤں میں چلے ہیں ہم کہیں
ہم جو چاہیں دل کو وہ پتا ہیں یا نہیں
ہم چلے بہروں میں
گنگناتی راہوں میں
دھڑکنے بھی تیج ہیں
اب کیا کریں
او۔۔وقت ہیں توہ جینے دے
درد ہیں تو سینے دے
خواہشیں انجان ہیں
اب کیا کریں
او۔۔آکاش، او۔۔پلاش راشی راشی
ایکتو سوبجھے چوکھ مچیے دے…
گھور چچارا مانسر مونے
او۔۔جیا، او۔۔گزرتے نظارے
رنگ اڑانے دے
ہم ناشے میں ہیں
بھول گئے سوالوں کو سارے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.