تو جانو وانو جو کہتا ہے
بیوی تیری ہوں لگتا ہے
سامی مور سامی
میں سامی سامی جو کہتی ہوں
مرد میرا تو لگتا ہے
سامی مور سامی
تیرے پیچھے پیچھے چلوں جیسے
تیرے پیچھے پیچھے چلوں جیسے
مندر کی سیڈی پے چڈھوں سامی
تیرے بغل بیٹھوں ایسے جیسے
شیو کے بغل گوری مور سامی
وہ ڈگر جہاں تیری نظر
لے جائے رے پریم نگر
سامی ای سامی
ارے سامی آجا سامی
بلم سامی پرم سامی
صنم سامی
ارے سامی سامی
آجا سامی سامی
بلم سامی پرم سامی
صنم سامی
گھٹنے پے لیکے پیا
لنگی لپیٹے پیا
گھٹنے پے لیکے پیا
لنگی لپیٹے پیا
دل میرا دھک سے کرے سامی
منہ میں دباکے بیڑا
کس کس چبایے جو
کیسر تن پے چڑھے سامی
جب تو چیخے چلا کے بولے
ای ای ای ای ای ای ای
جب تو چیخے چلا کے بولے
جھومیں جگر سامی
پاؤں پے پاؤں رکھ کے ڈولے
گھومیں نظر سامی
جو پاس آؤں آنکھیں چرایے
من کے صبر کو چھلکایے
سامی ای سامی
ارے سامی آجا سامی
بلم سامی پرم سامی
صنم سامی
ارے سامی سامی
آجا سامی سامی
بلم سامی پرم سامی
صنم سامی
پیہنو جو نئی چنر
نا پڑے تیری نظر
پیہنو جو نئی چنر
نا پڑے تیری نظر
کیا رہی اسکی قدر سامی
بالوں میں پھول لگے
خوشبو تجھے جو نا ملے
ٹوٹے دل پھولوں کا یہ سامی
یہ پلو نچے جو سرکا دوں
آ آ آ آ آ آ
یہ پلو نچے جو سرکا دوں
تو نا دیکھے سامی
یہ جلمی ہوا چھیڑے مجھے
تو نا روکے سامی
اگر تیری جو میں ہو نا سکی
پھر یہ جنم بےایمانی ہے
سامی ای سامی
ارے سامی آجا سامی
بلم سامی پرم سامی
صنم سامی
ارے سامی سامی
آجا سامی سامی
بلم سامی پرم سامی
صنم سامی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.