پوجا پتا اور کتھا کیرتن
اعزت شان ہیں پیسہ
ارے سچ پوچھو تو اس یگ کا
اب بھگوان ہیں پیسہ
زمانہ ہرے نوٹ
کا ملاوت اور کھوٹ کا
لیڈری اور ووٹ کا
ارے من چاہیں نا من
کبھی ساتھ نہیں ملکر رہتے
پیسہ اور ایمان
زمانہ ہرے نوٹ
کا ملاوت اور کھوٹ کا
لیڈری اور ووٹ کا
بتاؤ تجھے توٹکا
ماں بھی پیسہ ارے بہن بھی پیسہ
تو باپ بھی مٹا پیسہ ہیں
پیسے پیسے پر مرتے ہیں
ہایے زمانہ کیسا ہیں
پیسے کی اس دنیا میں
کبھی ساتھ نہیں ملکر رہتے
پیسہ اور ایمان
زمانہ ہرے نوٹ
کا ملاوت اور کھوٹ کا
لیڈری اور ووٹ کا
بتاؤ تجھے توٹکا
کہی بنالو ارے
محل چوبرے مندر
بنا دیے ایک بھاؤ جھوپڑی ڈالو
ارے ہو جاؤگے اندر
بنا ضمانت بن
جاؤگے سرکاری مہمان
زمانہ ہرے نوٹ
کا ملاوت اور کھوٹ کا
لیڈری اور ووٹ خبتاؤ تجھے توٹکا
اوٹ دھرم کی بھائی لیکر دیکھو
ارے دھرم ستھان بنائے
انکم پے وہ بھائی ٹیکس بچایے
اور چڑھاوے کھائے
اس بھگوان کا گھر بھی دیکھو
بنا ہیں آج دوکان
کبھی ساتھ نہیں ملکر رہتے
پیسہ اور ایمان
زمانہ ہرے نوٹ
کا ملاوت اور کھوٹ کا
لیڈری اور ووٹ کا
بتاؤ تجھے توٹکا
کتنا ہیں بھائی اندھیر یہا پے
ارے کتنا یہا پے دھوکھا ہیں
کسی کا کتا بھائی کیک ہیں کھاتہ
کسی کا بچا بوکھا ہیں
جس دیش کے بچے بوکھے ہو
اسکا بوکھا بھگوان
کبھی ساتھ نہیں ملکر رہتے
پیسہ اور ایمان
زمانہ ہرے نوٹ
کا ملاوت اور کھوٹ کا
لیڈری اور ووٹ کا
بتاؤ تجھے توٹکا
ارے من چاہیں نا من
کبھی ساتھ نہیں ملکر رہتے
پیسہ اور ایمان
زمانہ ہرے نوٹ
کا ملاوت اور کھوٹ کا
لیڈری اور ووٹ کا
بتاؤ تجھے توٹکا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.